Facebook Facebook Facebook Facebook

Categories

ایم پی اے ہاؤسنگ سکیم کیلئے زمین فراہم کی جائے : بلوچستان اسمبلی

Posted by
Published: November 15, 2016 05:49 pm

اسلام آباد : بلوچستان کے صوبائی ایوان نے صوبائی حکومت سے سفارش کی ہے کہ اراکین کو مناسب رہائشی سہولتیں دینے کیلئے ہاؤسنگ سکیم متعارف کرائی جائے ۔ ایوان نے 35 ویں اجلاس  کی پانچویں نشست میں رکن اسمبلی ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی کی قرارداد نمبر 115پر منظوری دی ۔ قرارداد مین صوبائی حکومت سے سفارش کی گئی کہ صوبائی اسمبلی اراکین کو اجلاس کے دوران کوئٹہ میں  رہائشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لئے ایوان سفارش کرتا ہے کہ ایم پی اے ہاؤسنگ سکیم کے نام سے سکیم کے قیام کیلئے سرکاری زمین الاٹ اور تعمیراتی فنڈز مختص کئے جائیں ۔

Posted by on November 15, 2016. Filed under خصوصی رپورٹس. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0. You can leave a response or trackback to this entry