Facebook Facebook Facebook Facebook

Categories

شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی آف لا ، کراچی (ترمیمی) بل پر غور موخر

Posted by
Published: November 28, 2016 05:51 pm

اسلام آباد ، 28نومبر 2016:سندھ اسمبلی نےشہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی آف لا ، کراچی (ترمیمی) بل2016 پر غور موخرکردیا ، اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی۔ اس سے قبل  پیر کو منعقدہ 28 ویں اجلاس کی نویں و آخری نشست میں ایوان نے اراکین کی کم تعداد میں شرکت کے باوجود  نظام کار پر موجود تمام امور پر گور کیا ۔88 منٹ دورانئے کی نشست  سپیکر کی زیر صدارت مقررہ وقت دس بجے صبح کی بجائے  دو منٹ سے شروع ہوئی ۔قائد ایوان 56 منٹ جبکہ قائد حزب اختلاف 22 منٹ کیلئے نشست میں شریک ہوئے ۔نشستکا ٓآغاز 20( 12فیصد ) جبکہ اختتام 68(40فیصد) اراکین کی موجودگیمین ہوا ۔پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ ، مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی قائدین کے علاوہ تین اقلیتی رکن بھی شریک ہوئےجبکہ 13 اراکین نے چھٹی کی درخواستیں ارسال کیں ۔ نظام ہائے کار پر شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا ، کراچی (ترمیمی) بل 2016 برائے منظوری موجود تھا تاہم ایوان نے اس پر غور موخر کردیا ۔ اراکین نے نظام ہائے کار پر موجود08 نشانذدہ سوالات میں  سے 06سوالات  اٹھائے ، متعلقہ وزرا نے جوابات دیئے ۔ اراکین نے 19 ضمنی سوالات بھی دریافت کئے ۔سپیکر نے کراچی میونسپل کارپوریشن کو فنڈز کے اجرا سے متعلق تحریک انصاف کے ایک رکن کی پیش کی گئی تحریک التوا  کو مسترد کردیا۔ دو اراکین نےاس تحریک پر 09 منٹ بحث بھی کی ۔ایوان نےعوامی اہمیت کے مختلف مسائل پر پیش پانچ توجہ دلاؤ نوٹس اٹھائے جبکہ اراکین نے 04 نکات ہائے اعتراض پر 16منٹ اظہار خیال کیا کا  اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی، اس سے قبل  پیر کو منعقدہ 28 ویں اجلاس کی نویں و آخری نشست میں ایوان نے اراکین کی کم تعداد میں شرکت کے باوجود  نظام کار پر موجود تمام امور پر گور کیا ۔88 منٹ دورانئے کی نشست ۔ سپیکر کی زیر صدارت مقررہ وقت دس بجے صبح کی بجائے  دو منٹ سے شروع ہوئی ۔قائد ایوان 56 منٹ جبکہ قائد حزب اختلاف 22 منٹ کیلئے نشست میں شریک ہوئے ۔نشستکا ٓآغاز 20( 12فیصد ) جبکہ اختتام 68(40فیصد) اراکین کی موجودگیمین ہوا ۔پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ ، مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی قائدین کے علاوہ تین اقلیتی رکن بھی شریک ہوئےجبکہ 13 اراکین نے چھٹی کی درخواستیں ارسال کیں ۔ نظام ہائے کار پر شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا ، کراچی (ترمیمی) بل 2016 برائے منظوری موجود تھا تاہم ایوان نے اس پر غور موخر کردیا ۔ اراکین نے نظام ہائے کار پر موجود08 نشانذدہ سوالات میں  سے 06سوالات  اٹھائے ، متعلقہ وزرا نے جوابات دیئے ۔ اراکین نے 19 ضمنی سوالات بھی دریافت کئے ۔سپیکر نے کراچی میونسپل کارپوریشن کو فنڈز کے اجرا سے متعلق تحریک انصاف کے ایک رکن کی پیش کی گئی تحریک التوا  کو مسترد کردیا۔ دو اراکین نےاس تحریک پر 09 منٹ بحث بھی کی ۔ایوان نےعوامی اہمیت کے مختلف مسائل پر پیش پانچ توجہ دلاؤ نوٹس اٹھائے جبکہ اراکین نے 04 نکات ہائے اعتراض پر 16منٹ اظہار خیال کیا

Posted by on November 28, 2016. Filed under خصوصی رپورٹس. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0. Both comments and pings are currently closed.